31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:22
آگ میں جلتی تلواروں سے لڑ ائی کا خطر نا ک مظا ہر ہ
نیویارک…این جی ٹی…تلوار بازی ایک مشکل فن تو ہے ہی لیکن جب تلوار او ربھڑ کتی آگ سا تھ ہو ں تو یہ خطر نا ک بھی ہو جا تاہے ۔یہ نوجوا ن بھی ایسی ہی لڑ ائی میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے اپنے ہا تھوں میں بھڑ کتی ہو ئی تلواریں تھا می ہو ئی ہیں ۔ ان تلو اروں پر خصوصی کیمیکل لگادیا گیا ہے جس سے یہ ایک مشعل کی صورت اختیار کر گئی ہیں ۔جلتی ہو ئی تلواروں سے اس لڑ ائی کے دوران کو ئی خطر ناک وار لگے یا نہیں لیکن جلنے کا خطر ہ ضرو ر بڑ ھ جاتاہے۔