تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:38

اٹلی کے شاپنگ مال میں پاوٴں سے بجایا جانے والا پیانو

روم…این جی ٹی…عام طور پر پیانو کرسی پر بیٹھ کر روایتی انداز میں ہاتھوں سے بجا یا جاتا ہے لیکن اٹلی کے ایک شاپنگ مال میں پیانو بجانے کا کچھ وکھرا ہی نظارہ دیکھا گیا۔خریداروں کی تفریح کیلئے فرش پر ایک دیوہیکل پیانو رکھا گیا جسے 2ماہر فنکاروں نے اچھل کو د کر کے اپنے پاؤں سے بجایا۔اس منفرد پیانو اور اسے بجانے کے طریقہ کار کو دیکھنے کیلئے ناصرف کئی افراد وہاں جمع ہو گئے بلکہ اس سے نکلنے والے سُریلے سروں سے بھی محظوظ ہو ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.