تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:4

جاپان میں بھیڑ وں کے لیے خصوصی ہو ٹل

بیجنگ…این جی ٹی…کتے اور بلیوں کے بعد اب جا پا ن میں بھیڑ وں کے لیے بھی خصو صی ہو ٹل قائم کیا گیا ہے ۔Hotel Sheep Guest Houseنا می اس شا ندار عمار ت میں بھیڑوں کے علاوہ دوسرے تمام جا نوروں کا داخلہ ممنو ع ہے جہاں پا لتو بھیڑوں کے مالکان شہر سے باہر جانے کے صورت میں اپنی بھیڑوں کو یہاں ٹہرا سکتے ہیں ۔ اس ہوٹل کے مالکا ن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے امیرافراد میں بھیڑ پالنا ایک فیشن بنتا جا ر ہاہے اور اس ہو ٹل کا مقصد انہیں بہتر سہو لیات فراہم کر ناہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.