تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:22

کاغذ سے تیار کردہ لچکدار تھری ڈی فن پارے

نیویارک… این جی ٹی…قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک باصلاحیت فن کارہ نے کاغذ کی مہارت سے تہہ بندی کرتے ہوئے لچکدار تھری ڈی شاہکار تیار کئے ہیں۔ اس26سالہ ماہر اور ہنر مندآرٹسٹ نے ہزاروں صفحوں کی تہہ بندی کرنے کے بعدانہیں اس اندازسے ترتیب دیا کہ یہ دیکھتے ہی دیکھتے انسانی سر کے منفرد اورلچکیلے مجسمے میں تبدیل ہو گئے۔ٹھیک ہی کہتے ہیں صلاحیت ہو تو انسان کیا سے کیا انوکھا کام نہیں کر گزرتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.