تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جنوری 2014
وقت اشاعت: 17:57

چین میں ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

بیجنگ…ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک چین کے جنوب مغربی علاقے میں عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ پارک میں چاکلیٹ سے بنی بھیڑیں، لمبی ہیل کے سینڈلز اور آرٹ کے دیگر شاہکار نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 2010ء میں بیجنگ اور شنگھائی میں بنایا جانے والا ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک ایشیا کی سب سے مقبول چاکلیٹ ایکٹیویٹی کے طور پر مشہور ہوا، پارک 31 مارچ تک چاکلیٹ دیوانوں کی توجہ کا مرکز رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.