تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:32

کم مالیت کے سکوں کو بیش قیمت فن پاروں میں تبدیل کرنے کا ماہر فنکار

نیویارک… این جی ٹی…یوں تو کم مالیت کے سکوں کی کوئی خاص وقعت نہیں ہوتی لیکن یہ صاحب تو اس بات کو غلط ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔جی ہاں پاؤلو کرسیو نامی یہ ماہر آرٹسٹ مختلف دھاتوں کے سکوں پر کچھ اس ڈھنگ سے اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے کہ وہ آرٹ کے انتہائی دلکش نمونے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔سکوں پر تخلیق کیا ہوا ان کا ہر فن پارہ اپنے اندر مختلف تصاویر سموئے ہوئے ہے جسے دیکھ کر لوگ اس آرٹسٹ کو سراہے بنا نہیں رہ پاتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.