7 جنوری 2014
وقت اشاعت: 11:1
الیکٹرانک ڈیوائس چارج کرنے والا تکیہ
نیویارک …این جی ٹی …امریکی ماہرین نے ایک ایسا جدید ٹیکنالوجی سے لیس تکیہ متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے آرام اور الیکڑانک ڈیوائس چارج کر نے کا کام ساتھ ساتھ ممکن ہے۔اس تکیے کو آرام دہ بنانے کے ساتھ ساتھ اس میں ایک ایسی ڈیوائس مو جود ہے جس کے ذریعے صوفے یا بستر پر لیٹے لیٹے اپنا مو بائل با آسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔ہے نہ ایک تیر سے دوشکار۔