تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:35

سردی کی شدت ، گیلی ٹی شرٹ ایک منٹ میں اکڑ کر جم گئی

اوسلو…دنیا بھر کے کئی ممالک میں جہاں سخت سردی اور برف باری نے سارا کا سارا زندگی کا نظام درہم برہم کر دیا ہے وہی دوسری جانب اس موسم میں ایسے من چلوں کی بھی کمی نہیں جو مختلف انداز سے لوگوں کو ٹھنڈ کے بارے میں بتا رہے ہیں ۔ زیر نظر تصویر بھی ایک ایسے نو جوان کی ہے جس نے اپنی گیلی ٹی شرٹ کو گھر سے باہر ٹھنڈے موسم میں ایک منٹ کیلئے رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ برف سے اکڑ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.