تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:20

انسان اور خونخوار جانوروں کے درمیان جنم لینے والی حیرت انگیز دوستی

نیویارک…این جی ٹی…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ دوستی کا جذبہ رنگ اور نسل سمیت ہر قسم کے امتیاز سے پاک ہوتا ہے،یقین نہ آئے تو خطروں کے اس کھلاڑی کوہی دیکھ لیجئے جس نے خونخوار شیروں اور لگڑ بگڑوں کو اپنا بہتر ین دوست بنا لیا ہے۔افریقہ کے جنگلات میں موجود 39 سالہ کیوِن رِچرڈسن نامی نوجوان نہ صرف خطرناک جانوروں کے ساتھ کھیلتا نظر آتا ہے بلکہ نہایت بے خو فی انہیں گلے لگا کر پیار بھی کرتاہے۔دوسری طرف اس کے انوکھے دوست بھی اسے کسی بھی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر خوب لاڈ اٹھواتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.