تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:52

ٹریمپولین پر اُچھلتے ہوئے دیوار پرکرتب بازی کا منفرد مظاہرہ

اوٹاوا…این جی ٹی…ٹریمپولین پراچھلتے ہو ئے جسم کا توازن اور دباؤ سنبھالنا بیحد ضروری ہوتا ہے لہٰذا صرف ماہر کھلاڑی ہی اس پر کرتب بازی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔کینیڈاکے شہر کیوبک سے تعلق رکھنے والا وال نامی نو جوان ٹریمپولین نامی سرکس کے اس کھیل میں بیحد مہارت رکھتا ہے اوراکثر وبیشتر اس کا دلچسپ مظاہرہ کرتا نظر آتا ہے۔حال ہی میں منظر عام پر آنے والے اس نوجوان کی نئی وڈیو میں اسے ٹریمپولین سے اُچھل کر دیوار پر چڑھنے،قلابازیاں کھانے اور دیوار پر سے چکر کھاتے ہوئے دوبارہ ٹرمپولین پر آتے دکھایا گیا ہے جو اس کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.