تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جنوری 2014
وقت اشاعت: 7:20

چیو نگم سے بنا ئے گئے دلکش پو رٹریٹس

کیو…این جی ٹی…چیو نگم سے غبا رے تو سب نے پھلا ئے ہو نگے تاہم یوکرین سے تعلق رکھنے والی ایک فن کا رہ صوفیہ نے چیو نگم سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ان پو رٹریٹس کی تیار ی کرتے ہوئے 22سالہ صوفیہ نے مختلف رنگوں کی ایک ہزار چبائی ہوئی چیونگ گمز کو کینوس پر پر اپنی انگلیوں کی مدد سے چپکاتے ہوئے دیدہ زیب پورٹریٹس بنائے ہیں۔سینکڑوں چبائی ہوئی ببل گم کے ٹکڑوں سے تیار کئے جانے والے یہ پورٹرٹیس آج کل مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی توجہ کا خاص مرکز بنے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.