تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:11

گاڑیوں پر جمی دھول مٹی آرٹ کے فن پاروں میں تبدیل

نیویارک… این جی ٹی…یوں تو ہم گاڑیوں پر جمی دھول مٹی دیکھ کر اسے فوراً ہی صاف کر دیتے ہیں لیکن ایک امریکی آرٹسٹ اسکاٹ ویڈ( Scott Wade) نے تواس سے فن پارے تخلیق کر کے کمال ہی کر دیا ہے ۔ اسکاٹ پہلے گاڑیوں کو خوب گرداور مٹی میں دوڑاکر گندا کرتا ہے پھر اپنا برش اٹھا کرگاڑی کے شیشے پر موجود مٹی پر خوبصورت آرٹ کے فن پارے تخلیق کرتا ہے۔ان مسحور کن فن پاروں کو دیکھ کر یہ یقین ضرور ہو جاتا ہے کہ آرٹ تخلیق کرنے کے لئے صرف کینوس ہی نہیں بلکہ گاڑی کے شیشوں پر بھی فن پارے بنائے جا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.