تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جنوری 2014
وقت اشاعت: 4:59

جادوگری،آنکھوں کا دھوکہ یا پھر کچھ اور

لندن…جادوگروں کی افسانوی کہانیاں اور قصے تو سب ہی نے سنے ہوں گے اب ذرا حقیقت میں بھی کچھ کمالات دیکھ لیجئے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسے حیرت انگیز جادوئی کمالات دکھاتا ہے کہ یقین کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔کمپیوٹر اسکرین میں سے کوئی چیز پکڑ کر حقیقت میں اپنے سامنے لانی ہو یا پھر گھڑی سے پیسے بنانانے ہوں،اس نوجوان کے لئے بس سیکنڈوں کا کام ہے۔اب یہ آنکھوں کا دھوکہ ہے یا ایڈیٹنگ کا کمال،اس بارے میں تو کچھ کہنا نا ممکن ہے مگر یہ نوجوان داد کا مستحق ضرور ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.