تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:4

بل گیٹس کا نیا روپ ،وڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچادی

نیو یارک…ما ئیکرو سا فٹ کے سر براہ بل گیٹس نے نئی ویب سا ئٹ کی تشہیر کیلئے انو کھا انداز اپنا یا جو انٹرنیٹ پر ہٹ ہو گیا ہے۔ زیر نظر تصاویر میں بل گیٹس اپنی سنجید ہ شخصیت کے بر عکس دلچسپ روپ میں نظر آ رہے ہیں جس کیلئے انہوں نے کئی منفرد روپ دھا رے ہیں ۔ دو دنوں کے دوران اس ویڈیو کو ابھی تک چا ر لاکھ سے زائد افرا دیکھ چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.