تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:19

مالک نے معذور پالتو کتے کو مصنوعی ٹانگیں لگوادی

نیویارک… این جی ٹی…جہاں پالتو جانور اپنے مالکوں کا خوب دل بہلاتے ہیں تو دوسری طرف مالک بھی انہیں ہر قسم کی سہولت اور آسائش مہیا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ذرا اس معذور ڈوگی میاں ہی کو دیکھ لیجئے جس کے مالک نے اسے تکلیف میں دیکھنا گوارا نہیں کیا اور اسے چلنے پھرنے کے قابل بنانے کے لئے مصنوعی ٹانگیں لگوا دی ہیں۔پالتو کتا ان ٹانگوں کے باعث مزے سے ادھر اُدھر گھومتا نظر آتا ہے جسے دیکھ کر لوگ اس کے مالک کو داد دیتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.