27 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:47
موبائل کیمرے سے خوفزدہ ہوتی ہوئی بی مانو
نیویارک… این جی ٹی…یوں تو بلی کو شیر کی خالہ کہا جاتا ہے مگر یہ کیا یہاں تو بی ما نو موبائل فون سے ہی خوفزدہ نظر آرہی ہیں۔جیسے ہی اس کے مالک نے تصویر کھینچنے کے لئے موبائل نکالا اس ڈرپوک بی مانو کے ایسے چھکے چھوٹے کے بیڈ کے نیچے جا کر چھپ گئی۔مالک کو بھی اس کی یہ ادا اتنی بھائی کہ اسے ڈرا ڈرا کر دلچسپ اداؤں سے خوب محظوظ ہوا۔