تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:58

زندہ بچھو کھانے والا بہا در انسان

لندن…این جی ٹی…بچھو کا نا م سنتے ہی ایک خوف سا محسو س ہو تا ہے لیکن Louis Cole ایک ایسا بہا در انسان ہے جو زندہ بچھو کھا لیتا ہے ۔ 28 سالہ برطانوی شخص Louis زندہ بچھو منہ میں رکھتے ہو ئے ذرا بھی نہیں ڈرتا اور نہا یت بے خو فی سے کسی مزیدار کھانے کے طرح بچھو کھانے کا مظاہر ہ کر تا ہے ۔تاہم Louis کا کہنا ہے کہ کھانے کے لیے وہ بغیر زہر والے خاص نسل کے بچھو استعما ل کر تاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.