تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جنوری 2014
وقت اشاعت: 4:28

گھوڑوں کی شکل میں بنائی گئی لالٹینیں،سڑک دلکش روشنی سے جگمگا اٹھی

سنگاپور…این جی ٹی…سنگا پو ر میں ایک اہم عوامی شاہراہ پر دیوہیکل گھوڑوں کی شکل میں دلکش لالٹینیں بناکر نصب کی گئی ہیں۔سنگاپور میں اس آرٹ کااہتمام چینی کمیو نٹی نے کیا ہے جنھوں نے 90دیوہیکل گھوڑو ں کی شکل میں لالٹینیں بناکر انھیں اس طرح سجایا ہے کہ رات کا اندھیرا ہو تے ہی یہ سڑک روشن ہو جاتی ہے۔واضح رہے کہ چینی کلینڈر کے مطابق اس سال کو گھوڑوں سے منسوب کیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں نا صرف چین بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی چینی باشندے گھوڑوں کو مختلف انداز میں بناکر جشن منارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.