تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 فروری 2014
وقت اشاعت: 15:23

موٹاپے کے باوجود ڈانس کی شاندار پرفارمنس

نیویارک…وزن زیادہ ہے تو کیا ہوا، ناچنے کا شوق ہے اور ڈانس آتا بھی خوب ہے۔ یہ کمال دکھایا ہے ایک امریکی خاتون نے۔ لگتا تو ایسے ہے کہ اپنے موٹاپے کے باعث ان کا چلنا پھرنا ہی مشکل ہو گا لیکن انہوں نیایسی شاندار پرفارمنس دی کہ یہ ویڈیو چند دنوں میں ہی انٹرنیٹ پرلاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ اب اسمارٹ خواتین بھی انہیں دیکھ کر رشک کرتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.