تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:23

روسی نوجوانوں کے تصویریں کھنچوانے کے خطرناک انداز

ماسکو… این جی ٹی…تصویریں کھنچوانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے مگر ان لوگوں کی طرح جان پر کھیلتے ہوئے یہ کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔یہ روسی نوجوان ایسے ایسے مقامات پر مختلف پوز دیتے ہوئے فوٹو سیشن کرواتے ہیں کہ وہاں کھڑے ہونے کا تصور ہی عام لوگوں کے رونگھٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔ زمین سے سینکڑوں فٹ بلند اونچی اونچی عمارتوں پر بغیر کسی سہارے کے لٹک کر اس شوق کی تکمیل کے دوران جان بھی جا سکتی ہے مگر انہیں کوئی ڈر نہیں کیونکہ جو ڈر گیا وہ مر گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.