تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 9:52

رو بوٹک سوٹ جسے پہن کر سائنس فکشن فلم کے ہیرو کی طرح چلیں

ٹوکیو…جاپانی ماہرین نے ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایسا رو بوٹک سوٹ متعارف کر وایا ہے جسے پہن کر سائنس فکشن فلموں کے مشینی ہیرو کی طرح سڑکوں پر آزادانہ گھو ما جاسکتا ہے۔ 10فٹ اونچے اس وزنی روبوٹک سوٹ کے اوپری حصے میں پائلٹ کیلئے ایک کاک پٹ بھی ہے جس کے اندر بیٹھ کراسے کنٹرول کر نے کے ساتھ ساتھ چلایا بھی جاتاہے۔ اس مشینی روبوٹ میں ایک خاتون نے بیٹھ کر اس کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا جسے دیکھ کر سب حیران ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.