تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 فروری 2014
وقت اشاعت: 21:41

امریکی ریاست منی سوٹا میں اسٹیڈیم کو دھماکے سے گرادیا گیا

نیویارک… امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک پرانے اسٹیڈیم کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ مینی پولس میں ایک پرانے اسٹیڈیم کے بڑے حصے کو ریموٹ کنٹرول دھماکوں سے گرایا گیا۔ میٹروڈوم نامی اسپورٹس اسٹیڈیم 1982ء میں بنایا گیا تھا جس میں فٹ بال کے میچز ہوا کرتے تھے۔ گزشتہ ماہ اسٹیڈیم کی چھت ایک جانب جھک گئی تھی جسے ایک کیبل نے سہارا دیا ہواتھا۔ اب اس کی جگہ زیادہ گنجائش والا نیا اسٹیڈیم تعمیرکیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.