تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 9:46

سمندر کی ڈان وہیل مچھلی نے کشتی سواروں کو تفریح سے روک دیا

مانٹریال…کینیڈا میں وہیل مچھلیوں نے فشنگ بوٹ میں سوار افراد کو روک کر آگے جانے سے روک دیا۔سمندر کی ڈان وہیلز نے کشتی کے آگے آکر انھیں نہ صرف روک دیا بلکہ اس کے ارد گرد تیراکی بھی شروع کر دی۔ان وہیلز کے اس عمل سے ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ بھی کشتی کی سواری کر نا چاہ رہی ہیں جبکہ حیرت انگیز طور پر اس کشتی میں بیٹھے افراداخوفزدہ ہو نے کے بجائے ان کا انتہائی قریب سے نظارہ کرکے خوش ہو تے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.