تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:12

بیچارہ موٹر سائیکل سوار:منزل کے قریب ہی تھا کہ قسمت روٹھ گئی

نیویارک…این جی ٹی…مہارت سے کرتب دِکھانے کیلئے مشق بیحد ضروری ہے ورنہ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جیسا اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔موٹر سائیکل پر بیٹھا یہ کرتب باز نہر پار کرنے کیلئے ایک عارضی ریمپ کے سہارے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ کنارے پر پہنچتے پہنچتے بائیک سمیت اُلٹ کر پانی میں جا گِرا۔تو جناب ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ منزل کے قریب پہنچ کر بھی کبھی کبھی ایسے قسمت روٹھ جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.