تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:8

انسانی وزن اُٹھا کراُڑان بھرنے والادنیا کا پہلا ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر

نیویارک…این جی ٹی…کھلونا ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن اس جیسا طاقتور RCہیلی کاپٹرشاید ہی کہیں دیکھا ہو جو ایک انسان کے وزن کو اُٹھاتے ہوئے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اسپین میں تیار کردہ انسانی وزن اُٹھانے والا یہ آر -سی ہیلی کاپٹر60سے 70کلو تک کاوزن باآسانی اُٹھا لیتا ہے اور کئی فٹ بلند پرواز بھی بھرسکتا ہے ۔تو جناب RCہیلی کاپٹرزصرف کھلونا نہیں رہے بلکہ اب یہ آپکو فضا کی سیر بھی کرائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.