تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:32

شکاریوں کی شرارت۔۔۔سیاہ بھالو لٹکنے کے باوجود شکارحاصل نہ کر سکا

نیویارک…این جی ٹی…عام طور پر جانور لاکھ جتن کر کے اپنا شکار حاصل کر نے میں کامیاب ہو ہی جاتے ہیں لیکن یہ ویڈیوایک ایسے سیاہ ریچھ کی ہے جسے سخت ناکامی کا سامنا کر نا پڑا۔دو شکاریوں نے ریچھ کی ایتھلیٹ صلاحیتیں کو دیکھتے کیلئے دو درختوں کے درمیان ایک رسی با ندھ کراس کے ساتھ اس کا شکار لٹکا دیا۔شکار کی خوشبو سونگھ کر یہ ریچھ یہاں نا صرف پہنچ گیا بلکہ پھرتی دکھاتے ہو ئے درخت اور پھر رسی کے ساتھ اونچائی پر بھی لٹک گیا لیکن ناکامی کا سامنا کر نا پڑا اور کسی بھی صورت شکار کو رسی سے اتار نہ سکا۔اس دوران دو ربیٹھے شکاری اس کے ایکشن کو دیکھتے رہے اور اس کی پھرتی کو دیکھ کر اس کی ناکامی پر قہقہے بھی لگاتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.