تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:13

زمین سے باہر اُبھرکر آنے والا منفرد فرنیچر

نیویارک…این جی ٹی…نیدر لینڈزمیں مختلف شاہراہوں اور چوراہوں پرایسا فرنیچر نصب کیا گیا ہے جو زمین سے ابھر کر سامنے آتا ہے۔نیدر لینڈزمیں دو ڈیزائنرز نے ہائیڈرولک نظام سے منسلک کرکے زمین میں ایسا فرنیچر نصب کیا ہے جسے اپنے انداز میں پکنک ٹیبل کی شکل میں پمپ ہینڈلز کی مدد سے باہر نکالا جاسکتا ہے اور استعمال کے بعد دوبارہ زمین میں دھنسایا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.