تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 6:14

مشہور زمانہ کرداراسپائیڈر مین پر مبنی موبائل گیم کی تعارفی جھلک منظر عام پر

لاس اینجلس…مشہور و معروف فلمی کردار اسپائیڈر مین کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ وہ اب اپنے اس پسندیدہ کردار کو اپنی انگلیوں پر نچا سکیں گے۔موبائل فون گیمز بنانے والی ایک مشہور کمپنی نے دی امیزنگ اسپائیڈر مین 2گیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بہترین گرافکس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بننے والا یہ موبائل گیم لوگوں کو جلد اپنا گرویدہ بنا لے گا۔گیم کی تعارفی جھلک جاری کردی گئی ہے اور توقع ہے کہ اگلے مہینے اس گیم کو مارکیٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.