تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:55

اناڑی کو کھٹارا سائیکل پر کرتب دکھانا بھاری پڑ گیا

نیویارک…این جی ٹی…سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ اس شوق کی تکمیل سے قبل سائیکل پر ذرا خرچہ کر لیا جائے۔اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانے کی ٹھانی لیکن بے چارے کی کھٹارا سائیکل یہ گستاخی برداشت نہ کر پائی اور دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔اس کلاسیکل بے عزتی پر تماشائیوں نے خوب مذاق اڑایا تو یہ بات سمجھ میں آئی کہ ذرا سی جیب ڈھیلی کرتے ہوئے نئی سائیکل ہی خرید لی جاتی تو اچھا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.