تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:27

امریکا کے اسکول میں ہرنو ں کی غیر متوقع آمد۔۔۔

نیویارک…این جی ٹی…امریکا کے ایک اسکول میں 3ہرنوں نے تباہی مچاتے ہو ئے انٹری دی جو تعلیم کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 2آوارہ کتوں سے بچنے کیلئے کی گئی تھی۔ان 3ہرنوں کے پیچھے 2کتے لگ گئے جن سے بچاؤ کیلئے پہلے تو ان ہر نوں نے ان کی خوب دوڑیں لگوائیں لیکن جب کو ئی راستہ نظر نہ آیا تو ایک اسکول کے دورازے میں لگے شیشے کو توڑتے ہو ئے اندر داخل ہو گئی۔دو نوں کتے بھی ان کے تعاقب میں ٹوٹے ہو ئے شیشے سے پھلانکتے ہو ئے اندر داخل ہو گئے لیکن ہرنیں بچنے میں کامیاب ہو گئی۔یہ سارا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہو گیا جس میں باآسانی ہرنو ں اور کتوں کے اس دوڑا دوڑی کا کھیل دیکھا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.