تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 مارچ 2014
وقت اشاعت: 3:28

تھائی لینڈ: سالانہ میلے کا آغاز،سینکڑوں ہا تھیو ں کی شا ندا ر دعوت

بینکاک…این جی ٹی…تھا ئی لینڈکے پتایا ریسورٹ میں ہا تھیو ں کے قو می دن کے مو قع پران کی شا ندار دعوت اور خوبصورت پر یڈ کا اہتما م کیا گیا ۔ ہا تھیو ں کی اس پنا ہ گاہ میں یوں تو انہیں رو ز ہی گنے اور کیلے کھا نے کے لیے ملتے ہیں لیکن قومی دن کیی مناسبت سے ان کے لیے خصوصی ضیا فت کا اہتما م کیا گیا جس میں یہاں موجود کم و بیش52ہاتھیوں نے اننا س اور تر بو زکے بھی مزے اڑائے ۔اس موقع پر ہاتھیو ں نے مصور انہ صلا حیتوں کا بھی مظا ہرہ کر تے ہو ئے اپنی سونڈ سے فن پا رے بھی تخلیق کیے ۔ ہفتے بھر جاری رہنے والے اس میلے میں ہا تھیوں کے درمیان مختلف مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں او رہا تھی مختلف کر تب اور کھیلوں میں اپنی مہارت کا مظا ہرہ کر تے ہیں ۔اس منفر د میلے میں شر کت کے لیے دنیا بھر کے مختلف ممالک سے بڑ ی تعداد لوگ تھا ئی لینڈ پہنچ گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.