تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:34

ملائیشیا میں خاتون نے پرس چھیننے والے ڈاکو کو نانی یاد دلا دی

کوالمپور…ملائیشیا میں خاتون نے ہمت دکھائی اورپرس چھننے والے شخص کومارمارکرنانی یاددلادی۔یہ ہیملائشیاء جہاں چور نے گاڑی کا پیچھا کیا اور جیسے ہی خاتون گاڑی سے اتریں چور انکا بیگ چھیننے کے لیے لپکا ، مگر خاتون نے اسے پٹخا اور اس کے پیچھے پڑ گئیں ، پھر تو جو ہوا وہ دیکھنا والا تھا۔آخر کار پھر باہر کھڑے ساتھی چور نے خاتون کو چاقو دکھایا اورساتھی کو بڑی مشکل سے چھڑایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.