تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:42

عام سی کار مہنگی ترین اسپورٹس کار فا رمولہ ون کی شکل میں تیار

جکارتہ… این جی ٹی…انڈونیشیا میں ایک شخص نے اپنی دلی آرزو کی تکمیل کیلئے ایک عام سی کار کو مہنگی ترین اسپورٹس کار فا رمولہ ون کی شکل میں بنادیا ہے۔ پرانے کارکے ماڈل اور نئے پرزہ جات کے ملاپ سے تیار کر دہ یہ فارمولہ کار پہلی نظر میں اصلی نظر آتی ہے جسے سڑکو ں پر چلتا دیکھ کر لوگ اس کی جانب ضرور متوجہ ہو جاتے ہیں۔ سرخ رنگ اور فارمولہ ون کا روپ لئے یہ کار 70میل فی گھنٹہ کی رفتار کی با آسانی چلائی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.