تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:40

یہ ڈیکوریشن پیس ہے یا فروٹ با سکٹ

کوپن ہیگن… این جی ٹی…ڈنمارک میں ایک ڈیزائنر نے ا یسی باسکٹ ڈیزائن کی ہے جسے دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ فروٹ رکھنے کیلئے ہے یا کو ئی ڈیکوریشن پیس۔گول بناوٹ میں تیار کی گئی اس با سکٹ کو لکڑی سے بنایا گیا ہے جس میں پھل رکھ کر کسی ڈیکوریشن کی طرح ڈائیننگ ہال میں لٹکا یا جاسکتا ہے۔ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ اس با سکٹ سے ہوا چا روں اطراف سے داخل ہو تی اور نکلتی ہے جس کے با عث اس میں رکھے پھل کئی دن تک تا زہ رہ سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.