تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:32

برازیل میں تیار کرلیے گئے روبوٹک ایکشن پلانٹ

ریوڈی جنیرو…جدید ٹیکنالوجی کا رنگ ہرشے میں نظر آتا ہے اور تو اور اب پودوں میں بھی ٹیکنالوجی نظر آئے گی کیونکہ برازیل میں تیار کرلیے گئے ہیں روبوٹک ایکشن پلانٹ۔ پہیوں پر حرکت کر نے والے یہ پلانٹ روبوٹس وہیل چیئر کی شکل کے ہیں اور صرف ہاتھ کے چھونے سے یہ خود کار نظام کے تحت نقل وحرکت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.