تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:17

شنگھائی کے گکون پارک میں سالانہ چیری بلاسم فیسٹیول کا آغاز

شنگھائی…سردی کے اختتا م کے سا تھ ہی چین میں چیر ی کے پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ہیں ۔ چین میں اس سا ل چیر ی کے پھو ل غیر متوقع طو ر پر جلد کھِل گئے اور وقت سے پہلے اس بہا ر نے لو گوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دی ہیں ۔ چینی روا یا ت میں چیر ی کے پھو لوں کو نہا یت خا ص اہمیت حا صل ہے لہٰذا چین کے شہر شنگھائی کے گکون پارک میں سالانہ چیری بلاسم فیسٹیول کاآغاز کردیا گیا ہے۔ پارک کے6لاکھ60ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر 28مختلف اقسام کے کم وبیش10ہزار چیری بلاسم درخت سفید و گلابی پھولوں سے سجے نظر آرہے ہیں۔چیری بلاسم فیسٹیول27روز تک جاری رہنے کے بعد15اپریل کو اختتام پذیر ہوگا جسے دیکھنے کیلئے تقریباً 2لاکھ افراد روازنہ یہاں کا رُخ کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.