23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 3:42
گیند سے کھیلنے کا شوقین یہ گھوڑا بھی تفریح میں کسی سے کم نہیں
نیویارک… این جی ٹی…کھیل کود اور تفریح کا حق صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ بے زبان جانور بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ یقین نہ آئے تو مستیوں میں مگن اس ننھے گھوڑے کوہی دیکھ لیں جو ارد گرد کے ماحول سے بے نیازگیند سے کھیلنے میں مگن ہیں۔ کھیلنے کیلئے کوئی ساتھی تو ملا نہیں بس یہ گھوڑا بھی اس گیند کو اپنا ساتھی بنا کر کھیل میں مصروف ہو گیا۔