تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:18

نام بڑے اور درشن چھوٹے،ورلڈ ریکارڈ کا خواب بھی ادھورارہ گیا

کارسن سٹی…یوں تو فن کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا نام بھی عالمی ریکارڈ میں درج ہوسکے اور اس کے لئے وہ کئی بارخطروں پر بھی کھیل جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک خواب امریکی ریاست لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والے اس کرتب باز کا بھی تھا جو خصوصی لباس اور ہیلمٹ پہن کرمختصر وقت میں شیشے کی دس کھڑکیوں کو توڑ کر ریکارڈ بنانا چاہتا تھا۔جوں ہی اس نوجوان نے پہلی کھڑکی کے شیشے کو توڑا تو اس کے ہوش ٹھکانے آگئے اورزخمی ہو کر نیچے گر پڑا۔نوجوان کی وہاں موجود لوگوں کے سامنے جگ ہنسائی بھی ہوئی اورکئی دن اسپتال کے بستر پر بھی گزارنے پڑ گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.