23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:58
مہارت سے عاری اناڑی کھلاڑی کی سائیکل سواری
لندن…کرتب دکھانے کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہو جاتے ہیں لیکن کامیاب پھر بھی کچھ ہی لوگ ہو پاتے ہیں۔ایک سائیکل ریس کے دوارن جیت کے خواہشمند اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوسب سے آگے بڑھنے کی جستجو میں تیز رفتاری کے باعث توازن کھو بیٹھااور بُری طرح قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے جا گِرا۔مہارت سے عاری ہونے کے سبب سائیکل تڑوانے کے ساتھ ساتھ اپنی ہڈیاں بھی تڑوا بیٹھا اور ہاتھ آئی فقط جگ ہنسائی !