تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2014
وقت اشاعت: 4:42

باپ نے بیٹے کا دانت نکالنے کیلئے انوکھا طریقہ اپنایا

نیو یارک…کہتے ہیں کہ اپنے بچے تو سب کو پیارے ہوتے ہیں اور ماں باپ سے اپنے بچوں کی ذرا سی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی۔کچھ اس ہی قسم کی محبت امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس بچے کے باپ کو بھی ہے جس نے اپنے لخت جگر کے دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ایجاد کیا۔میلکولم نامی شخص نے ریموٹ کنٹرول کھلونا ہیلی کاپٹر پر بندھے دھاگے کو بچے کے ڈھیلے دانت سے منسلک کیا اور با آسانی ہیلی کاپٹر اڑا کر اس کا دانت نکال دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.