تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:17

چینی کتے کا کمال، مرغیوں کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر فروخت کرتا ہے

بیجنگ… این جی ٹی…عام طور پر کتا مرغی کو دیکھتے ہی اسے اپنا لقمہ بنا لیتا ہے لیکن چین میں ایک کتے نے تو اپنے عمل سے سب کو حیران ہی کر دیا ہے جو مر غیوں کو کھاتا نہیں بلکہ اپنے مالک کی مدد کرتے ہوئے انھیں بازار میں فروخت کرتا ہے۔ قیمت کے ساتھ چکن برائے فروخت کا بورڈ منہ میں دبائے یہ کتا اپنی پیٹھ پر ایک سے زائد مر غیوں کوبٹھا کر بازار میں گھومتا ہے جو خریدنا چاہتا ہے اس کو دام دے کر لے لیتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.