تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 3:37

فرنچ غوطہ خورکی 25 خطرناک شارکس کے سا تھ تیراکی

پیرس…این جی ٹی…پیرس میں ایک بہا در غوطہ خور نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ 25 آدم خور شا رکس کے سا تھ تیرا کی کر کے منفرد کا رنا مہ سر انجا م دیا ہے۔ اس غوطہ خورنے 45 منٹ تک ایک دیوہیکل ایکیوریم کے اندر مو جود ان شا رکس کے سا تھ تیراکی کی اور بغیر کسی جا نی نقصان کے خشکی کی طرف کامیابی سے لوٹ آیا۔شارک کو ایک خطر ناک سمندری مخلوق کہا جاتاہے جو کسی بھی وقت پانی میں مو جود انسان کو جانی نقصان پہنچا سکتی ہے لیکن اس غوطہ خور نے شارکس کے ساتھ بلا خوف غوطہ خوری کی اور ان یا د گا ر لمحا ت کو کیمرے کی آنکھ سے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.