تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:42

سمندر کنارے غار میں تعمیر کیا گیاشاندارریسٹورنٹ

کنگسٹن…پرانی کہانیوں میں غاروں میں چھپے خزانوں کے قصے تو بہت سنے ہوں گے لیکن اب ذرا جدید زمانے کے غار بھی دیکھ لیں جس کی دلکشی کسی کے بھی دل کا قرار لوٹ سکتی ہے۔جی ہاں یہ ہے جزیرہ نما ملک جمیکا کے علاقے نیگرل میں میں بنا جدید ریسٹورنٹ جو مصنو عی روشنیوں،فرنیچر اور لکڑی سے کی گئی سجاوٹ اور انفرادیت میں اپنی مثال آپ ہے ۔یہاں آنے والوں کو بہترین کھانے کے ساتھ خوبصورت اور نیلے نیلے سمندر کا نظارہ بھی کرنے کو ملتا ہے۔ اس ہوٹل کی دلکشی سے اگر جی بھر جائے تو پھر اسکوبا ڈائیونگ، اسنورکلنگ اور اسکی انگ سے بھی لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.