30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:58
سوئزر لینڈ میں زیر زمین منفرد گھر!!
برن …این جی ٹی …تہہ خانے تو شاید کئی گھروں میں بنے ہوئے ہوتے ہیں تاہم اب گھر بھی زیر زمین بنائے جانے لگے ہیں۔ یہ تصوویر ایسے ہی ایک منفرد گھر کی ہے جسے ڈھلوان میں ا س انداز سے بنایا گیا ہے کہ اس میں موجود رہائشی حصہ زیر زمین ہونے کے باوجود ہوا دار ہے۔ سوئزرلینڈ میں تعمیر کیا جانے والا یہ دلچسپ گھر مکمل گولائی کا حامل ہے جس کے آس پاس کی عمارتوں سے اس گھر کا مکمل جائزہ لیا جاسکتا ہے۔