تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:22

پالتو بکری جسے ایک پل بھی اپنے مالک کی جدائی گوارا نہیں

سڈنی…انسان اپنے پالتوجانور وں کا بھرپور خیال رکھتے ہیں لیکن دوسری طرف جانور بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں اور خوب وفاداری نبھاتے ہیں۔آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والی اس پالتو بکری کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے مالک کو کسی بھی جگہ اکیلا نہیں چھوڑتی اور ہر وقت سائے کی طرح اس سے لگی رہتی ہے یہاں تک کے کھیل کے میدان میں بھی اس کے ساتھ جاتی ہے۔مالک سائیکل پر سوار ہو یا پیدل ہی چہل قدمی کیلئے نکلا ہو،کیا مجال ہے جو یہ ہنس مکھ بکری اسے ایک پل کیلئے بھی تنہا چھوڑ دے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.