تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:39

گیند سے کھیلنے کا شوقین ننھا ہاتھی

نیویارک…این جی ٹی…کھیل کود اور تفریح کا حق صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ بے زبان جانور بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں ہیں۔یقین نہ آئے تو امریکہ کے کولمبس چڑیا گھر میں مستیوں میں مگن اس ننھے ہاتھی کوہی دیکھ لیں جو ارد گرد کے ماحول سے بے نیازگیند سے کھیلنے میں مگن ہیں۔اس چھوٹو میاں کو جب کھیلنے کیلئے کوئی ساتھی تو ملا نہیں بس گیند کو ہی اپنا ساتھی بنا کر کھیل میں مصروف ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.