تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:44

ریت کے ننھے ذرات پر تصاویر بنانے کا انوکھا فن !!

برازیلیا…این جی ٹی … خیالی پلاؤ بناتے ہوئے خوابوں میں ریت کے محل تو بہت سے لوگ تعمیر کرتے ہیں لیکن ان حضرات نے تو ریت کے ننھے سے ذرات پرقلعے بنا ڈالے۔جی ہاں برازیل سے تعلق رکھنے والے ان دو فنکاروں نے یہ انوکھی تصویر ریت کے ذرات پر بنانے کیلئے پورے 4 سال تک کام کرکے ٹیکنالوجی تیار کی جس کے ذریعے انہوں نے ریت کے ننھے ترین ذرات پر یہ انوکھی تصاویر بنانے کا کام کیا۔اب ان کا یہ کمال تل ابیب میوزیم آف آرٹ میں نمائش کیلئے رکھا جارہا ہے اور ان فنکاروں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی آنکھوں کا دھوکہ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.