تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:0

9 سالہ چینی بچے کا 11.84سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنیکاریکارڈ

بیجنگ …این جی ٹی …چین سے تعلق رکھنے والے ایک نو سالہ بچے نے11.84 سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈقائم کر دیا ہے۔ چین کے شہر شین یانگ میں منعقدہ ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن ٹورنا منٹ کے دوران لی ڈونگ یی نامی اس بچے نے اپنے ہم عمر کھلاڑیوں کو مات دیتے ہوئے ایسی پھرتی دکھائی کہ صرف11.84 سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کر لیا اور اپنی ذہانت سے نیا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.