2 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:45
پہلی بارچپس کھانے کے بعد بچی کے چہرے کے بدلتے انداز۔۔۔
یہ ویڈیو ایک ایسی چودہ ماہ کی بچی کی ہے جس نے پہلی بار نمک اور سرکے سے بھر پور چپس کھائے تو ترش پن کے باعث اس کے چہرے کے تاثرات پل بھر میں ہی بدل گئے۔اس نے جب چپس اپنے منہ میں ڈالاتو چبانے پر اسے نمک اور سرکے کا ترش ذائقہ کچھ اچھا نہیں لگا جس کے باعث اس کی شکل سی بن گئی۔ذائقہ پسند نہ آنے کے باوجود اس نے چپس کھانا نہیں چھوڑا کھاتی بھی رہی اور منہ بناتی بھی رہی۔