تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:45

نشانے بازی کیلئے درخت پر گولیاں چلاتے آدمی سے درخت کا انتقام

نیویارک… این جی ٹی…درختوں کا شمار ایسے جانداروں میں ہوتا ہے جو انسان کو ان گنت فوائد فراہم کرتے ہیں اس ہی لئے انہیں نقصان پہنچانا اخلاقی طور پر غلط ہے۔انٹرنیٹ پر جاری کی گئی اس ویڈیو میں ایک نشانے باز کواپنی بندوق سے درخت پر نشانے لگاتے ہوئے دکھایا گیا ۔جنگل میں موجود معصوم اور بے ضرر سے درخت پر گولیاں چلا کر یہ شخص اپنا نشانہ درست کر رہا تھا کہ اچانک درخت نیچے گر پڑا اور یہ خود اس درخت کی زد میں آکر گر پڑا۔اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا،شاید ان صاحب نے اس واقعہ کے بعد اپنی غلطی سے کچھ سبق حاصل کیا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.